شوگر ملز مالکان نے ایف آئی اے رپورٹ مسترد کردی
شوگرملزایسوسی ایشن نے ڈی جی ایف آئی اے کو تفصیلی جواب جمع کرادیا۔
جواب میں کہا گیا ہے کہ شوگرمل ملکان پر لگائے جانے والے الزامات درست نہیں۔
شوگرملزایسوسی ایشن نے ڈی جی ایف آئی اے کوجواب جمع کرادیا۔ شوگرمل مالکان پرلگائے جانے والے الزامات درست نہیں،جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے کی تحقیقات میں ہمارا مؤقف شامل نہیں۔
جواب کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے سے انصاف نہ ملا تو عدالت سے رجوع کرینگے۔
متن میں ایف آئی اے کی رپورٹ کو من گھڑت اور یکطرفہ قرار دیا گیا اورکہاگیا ہے کہ فرانزک رپورٹ تسلیم نہیں کی جائے گی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.